مرجیہ کی تردید کا بیان 1045۔ سيدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ سے دریافت کیا گیا: کون ساعمل افضل ہے؟ آپ ﷺنے فرمایا: ((إِیْمَانُ بِاللهِ وَرَسُوْلِهِ)) ’’اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان لانا ۔‘‘ سوال کیا گیا: پھر کون سا؟ فرمایا: ((الجهاد في سبيل الله)) ’’ اللہ کی راہ میں جہاد…