مونچھیں کاٹنا
مونچھیں کاٹنا عَن أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ : خَمْسٌ مِنَ الفِطرَةِ الخَتَانُ، وَالاِستِحَدَادُ، وَتَقْلِيمُ الْأَطْفَارِ، وَنَتفُ الإِبِطِ، وَقَصُّ الشَارِب (متفق عليه) (صحیح بخاری کتاب اللباس، باب قص الشارب، صحيح مسلم: كتاب الطهارة، باب خصائل الفطرة.) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پانچ چیزیں فطرت میں…