گانا کی حرمت
گانا کی حرمت ارشاد ربانی ہے: ﴿وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْتَرِيْ لَهُوَ الْحَدِيْثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيْلِ اللهِ بِغَيْرِ﴾ (سورة لقمان: آیت 2)۔ ترجمہ: اور بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو لغو باتوں کو مول لیتے ہیں کہ بے علمی کے ساتھ لوگوں کو اللہ کی راہ سے بہکائیں۔ عنْ أَبِي مَالِكِ الْأَشْعَرِي رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيُّ الله يَقُولُ :…