نماز آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون
نماز آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون اہم عناصر خطبہ : 01. فرضیت نماز 02۔ اہمیت ِ نماز 03۔ فضائل نماز 04۔ تارکِ نماز کی سزا اور اس کا حکم برادرانِ اسلام ! آج کے خطبۂ جمعہ میں ( ان شاء اللہ تعالیٰ ) ایک ایسے عمل کے بارے میں بات ہو گی جو اللہ تعالیٰ کا تقرب حاصل…