رمضان کی افادیت ، ضبط نفس اور برداشت کی صلاحیت
رمضان کی افادیت ، ضبط نفس اور برداشت کی صلاحیت ﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ۱۸۳﴾ (البقره:183) شریعت کا بنیادی مقصد اور غرض و نایت لوگوں کو اللہ تعالی کی بندگی میں لانا ہے اور یہ مقصد انسان کا مقصد تخلیق ہے۔ جیسا کہ اللہ فرماتے ہیں: ﴿وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ…