رمضان المبارک اور قربت الہی کے ذرائع ﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ۱۸۳﴾ (البقره:183) اللہ تعالی نے اپنے مؤمن بندوں کے لیے اپنی بے شمار نعمتوں میں سے رمضان المبارک کی صورت میں جو ایک عظیم نعمت مقرر فرما رکھی ہے دنیا بھر میں آج کل مسلمان اپنی اپنی استطاعت کے مطابق…