خطبہ عید الاضحیٰ
خطبہ عید الاضحیٰ قربانی: سنت ابراہیمیؑ، فضیلت ابراہیم ، قربانی سنتِ نبوی ﷺ، قربانی کے بعض اہم مسائل وآداب، ایامِ عید میں بعض منکرات کا ارتکاب قربانی! آج عید الاضحیٰ کا عظیم دن، جس میں مسلمان ابراہیم کی سنت، نبی کریم ﷺ کے طریقہ کے مطابق جانوروں کی قربانی کرتے ہیں۔ تمام انبیاء کی پیروی کا حکم: ﴿أولئك الذين هدى…