بہترین صدقه عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ رضى اللهُ عنهُ قَالَ: خَيْرُ الصَّدَقَةِ مَا كَانَ عَنْ ظَهْرٍ غِنًى، وَابْدَا بِمَنْ تَعُولُ. (أخرجه البخاري) (صحیح بخاری کتاب الزكاة، باب لا صدقة إلا عن ظهر غنی) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: بہترین خیرات وہ ہے جس کے دینے کے بعد آدمی مالدار رہے۔ اور صدقہ…