تیمم کا بیان
تیمم کا بیان ارشاد ربانی ہے: ﴿فَلَمْ تَجِدُوْا مَاءً فَتَيَمَّمُوْا صَعِيدًا طَيِّبًا فَامْسَحُوْا بِوُجُوْهِكُمْ وَأَيْدِيكُمْ مِّنْهُ﴾ (سور مائده، آیت:6) ترجمہ: اور تمہیں پانی نہ ملے تو تم پاک مٹی سے تیتم کر لو، اسے اپنے چہروں پر اور ہاتھوں پر مل لو۔ عَن جَابِر بنِ عَبدِ اللهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ : أُعطِيتُ خَمْسًا لَمْ يُعْطَهُنَّ…