جمعہ کی نماز کے لئے جلدی جانے کی فضیلت
مولانا ظہیر احمد عبدالاحدالفرقان ایجوکیشنل اینڈ اسلامک ریسرچ اکیڈمی
جمعہ کی نماز کے لئے جلدی جانے کی فضیلت اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَّوْمٍ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ﴾ (سورۃ الجمعة، آيت:9) ترجمہ: اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ تعالیٰ کے ذکر…