انفاق فی سبیل اللہ (قرآن وسنت میں اہمیت، فضائل وفوائد، عمدہ نمونے، بعض آداب، بعض صورتیں، اسے ضائع کرنے والے اُمور، زکٰوۃ کی فرضیت اور بعض مسائل) مال اللہ کا ہے: ﴿ إنا نحن نرث الأرض﴾، ﴿ وآتوهم من مال الله الذي آتاكم ﴾، جس کو چاہے زیادہ عطا کرتا ہے، جسے چاہے کم، ﴿ الله يبسط الرزق لمن يشاء…