عید الفطر ﴿وَ لِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَ لِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰی مَا هَدٰىكُمْ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ﴾ (البقره:185) اللہ تعالی کا شکر اور احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک سے استفادے کا موقع عطا فر مایا، اس پر جتنا بھی اس کا شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ نیکی کی توفیق یقینًا اللہ تعالیٰ کا خصوصی انعام و احسان ہے اور…