معاشرے پر قربانی کے اثرات ﴿قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ۱۶۲﴾(الانعام162) گذشتہ جمعے عیدالاضحی کے روز عید اور جمعے کے خطبے میں ہم نے فريضہ حج، عبید الاضحی اور قربانی کی اہمیت ، فضیلت اور اس کی حکمت کے بارے میں چند باتیں جائیں۔ جہاں ان باتوں کا جاننا مفید اور ضروری اور باعث…