خطبۂ حجة الوداع (1)
خطبۂ حجۃ الوداع (1) اہم عناصرِ خطبہ: 01.خطبۂ حجة الوداع کی اہمیت 02.عرفات میں خطبۂ حجۃ الوداع کے اہم نکات 03.منیٰ میں خطبۂ یوم النحر پہلا خطبہ موسمِ حج کی مناسبت سے ہم پچھلے تین خطبوں میں حج کی فرضیت واہمیت، اس کے فضائل اوراحکام وآداب کے علاوہ فضائل حرمین شریفین پر روشنی ڈال چکے ہیں اور احکام وآداب کا…