وَ مَا مِنْ دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللهِ رِزْقُهَا وَ يَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَ مُسْتَوْدَعَهَا كُلٌّ فِي كِتَبٍ مُّبِينٍ )
اور زمین پر کوئی چلنے والا نہیں مگر اس کی روزی اللہ پر ہے اور جانتا ہے جہاں وہ ٹھہرتا ہے اور جہاں وہ سونپا جاتا ہے، سب کچھ واضح کتاب میں ہے۔“
وضاحت: انسانوں اور جنوں سمیت اور درندے پرندے کیڑے مکوڑے اور اللہ تعالیٰ کی ہر مخلوق کی روزی کا ذمہ اللہ تعالیٰ نے لیا ہے۔ لوگوں کے پاس کسی کے رزق کا اختیار ہوتا تو وہ لوگوں کو بھوکا مردیتا۔ اللہ تعالی تا بعد ار کو بھی دیتا ہے اور کافر اور نافرمان کو بھی۔