سچ کے فوائد اور جھوٹ کے نقصانات
سچ کے فوائد اور جھوٹ کے نقصانات اہم عناصرِ خطبہ: 01. سچ بولنے کی اہمیت 02. سچ بولنے کے فوائد 03. جھوٹ کے نقصانات 04. جھوٹ کی مختلف صورتیں پہلا خطبہ برادران اسلام! اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان کو صاف سیدھی گفتگو کرنے کا حکم دیا ہے۔ اِرشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَقُولُوا۟ قَوْلًا سَدِيدًا ﴿٧٠﴾ يُصْلِحْ لَكُمْ…