ربانی سے قربانیوں تک اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (الأنعام : 162) کہہ دے بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میری زندگی اور میری موت اللہ کے لیے ہے، جو جہانوں کا رب ہے۔ اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے قربانی اور اس کے ساتھ تین مزید باتوں…