دنیا کی زندگی سامان فریب کے سوا کچھ نہیں ﴿وَمَا الْحَيُوةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُور﴾ ( الحديد:20) یہ دنیا جو دکھوں، تکلیفوں، مصیبتوں، آزمائشوں اور امتحانوں کا گھر ہے، یہ دنیا جولڑائی جھگڑوں اور فتنوں اور فسادوں کی آماج گاہ ہے، یہ دنیا جو گمراہی، بے راہ روی اور گم گشتگی کا کا ساماں ہے، اس دنیا کی حقیقت کیا…