لینے اور دینے کے الگ الگ پیمانے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وَيْلٌ لِلْمُطَفِّفِينَ [المطففين : 1] بڑی ہلاکت ہے ماپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے ۔ الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ [المطففين : 2] وہ لوگ کہ جب لوگوں سے ماپ کر لیتے ہیں تو پورا لیتے ہیں۔ وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْ وَزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ [المطففين : 3] اور…