اپنا ماضی بھول جائیں کسی انسان کے زہن سے ماضی کی تلخیاں بھلا دی جائیں، یہ جنت کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے اللہ تعالیٰ نے جنتیوں کے متعلق فرمایا : إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ بے شک وہ لوگ جنھوں نے کہا ہمارا رب اللہ ہے، پھر خوب قائم رہے،…