اخلاق و آداب سے متصف ہونا کامیاب معاشرتی زندگی کا اک لازمہ
حافظ عبدالرحمان کشمیریمسجد ام القریٰ بروکلین نیویارک
اخلاق و آداب سے متصف ہونا کامیاب معاشرتی زندگی کا اک لازمہ ﴿وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىهَا۪ۙ۷ فَاَلْهَمَهَا فُجُوْرَهَا وَ تَقْوٰىهَا۪ۙ۸ قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰىهَا۪ۙ۹ وَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰىهَاؕ۱۰﴾ (الشمس:7۔9) چند جمعوں سے اخلاق و آداب کے حوالے سے بات ہو رہی تھی ، اخلاق و آداب انسان کی انفرادی زندگی کے لیے بھی ضروری ہیں اور اس کی…