صبر کی تلقین اور مصیبت کے وقت کی دعاء
مولانا ظہیر احمد عبدالاحدالفرقان ایجوکیشنل اینڈ اسلامک ریسرچ اکیڈمی
صبر کی تلقین اور مصیبت کے وقت کی دعاء ارشادر بانی ہے: ﴿اَلَّذِيْنَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيْبَةٌ قَالُوْا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ، أُولَئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِّن رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ﴾ (سورة بقرہ: آیت: 157) ترجمہ: جنہیں ، جب کبھی مصیبت آتی ہے تو کہہ دیا کرتے ہیں کہ ہم تو خود اللہ تعالی کی ملکیت ہیں اور ہم اس…