قدرِ خود شناس ﴿اَوَ لَا یَذْكُرُ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ یَكُ شَیْـًٔا۶۷﴾(مريم:67) گذشتہ جمعے انسان کی پہچان کا ایک پہلو ذکر ہوا، آج ایک دوسرے پہلو سے تھوڑا سا ذکر کریں گے ان شاء اللہ، اور پھر رمضان المبارک سے متعلق کچھ عرض کریں گے۔ انسان کی ایک پہچان تو یہ ذکر ہوئی کہ وہ حیوان ناطق…