جھاڑ پھونک کا بیان 757۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا بیان فرماتی ہیں کہ جب کسی انسان کو اپنے جسم کے کسی حصے میں تکلیف ہوتیی ا اسے کوئی پھوڑا نکلتا یا زخم لگتا تو نبی ﷺ اپنی انگلی مبارک سے اس طرح کرتے: (یہ بیان کرتے ہوئے) راوی حدیث سفیان نے اپنی شہادت کی انگلی زمین پر لگائی،…