کسی کو طبیب کہنے کا عدم جواز 663۔ سیدنا ابورمثہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد گرامی کے ساتھ رسول اللہ ﷺکے پاس آیا تو میرے والد گرامی نے آپﷺ کی پشت پر موجود ایک چیز (مہر نبوت) دیکھی۔ اس نے کہا: اللہ کے رسول! کیا میں آپ کے لیے اس کا علاج نہ کردوں کیونکہ…