1
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وَاتَّقُوا فِتْنَةً لَا تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ خَاصَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ اور اس عظیم فتنے سے بچ جائو جو لازماً ان لوگوں کو خاص طور پر نہیں پہنچے گا جنھوں نے تم میںسے ظلم کیا اور جان لو کہ اللہ بہت سخت سزا والا ہے۔ الأنفال : 25
مزید پڑھیںپر فتن دور میں کرنے کے کام
2
خوارج کی علامات احادیث میں ان فتنہ پرور خارجیوں کی متعدد معروف علامات اور واضح نشانیاں بیان فرمائی گئی ہیں جن کا تذکرہ ذیل میں کیا جاتا ہے : نبی اکرم صلیم نے ان دہشت گرد خوارج کے ایک گروہ کی علامت یہ بھی بیان فرمائی ہے کہ یہ لوگ کم عمر ہوں گے اور دہشت گردی کے لیے ان دماغی طور پر نا پختہ (brain washed) کم عمر لڑکوں کو استعمال کیا جائے گا۔ سیدنا علی دی اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا : حُدَثَاءُ الأَسْنَانِ وہ کم سن لڑکے ہوں گے ۔“ (صحیح البخاری : 6531، صحیح مسلم : 1066)
مزید پڑھیںفتنہ خوارج تاریخ کا سب سے بدترین فرقہ قرآن وحدیث کی روشنی میں
3
مادر پدر آزاد کلچر کے خوفناک حقائق : مغرب کے یہ چاروں نعرے یعنی حقوق کا نعرہ؛ آزادی کا نعرہ؛ مساوات اور ترقی کا نعرہ۔ یہ خوشنما الفاظ حقیقت میں کوئی خیر و فلاح اور انسانیت کے بھلے کے لیے نہیں بلکہ ان کے خمیر اور خبث باطن میں یہ ہے کہ اسلامی معاشرے میں ہم جنسی پرستی اور بے…
مزید پڑھیںمادر پدر آزادی کے خوفناک نتائج
4
مزید پڑھیںصیہونی ریاست کی بربریت اور امت مسلمہ کی ذمہ داریاں
5
فتنوں کو پہچانیں اور ان سے بچیں ﴿وَ اتَّقُوْا فِتْنَةً لَّا تُصِیْبَنَّ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْكُمْ خَآصَّةً ۚ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ۝﴾ (الانفال:25) گذشتہ جمعے بات ہورہی تھی ہدایت ورہنمائی کی، کہ یوں تو اللہ تعالیٰ نے تمام مخلوقات کو پیدا کر کے انہیں ان کی ضرورتوں کے مطابق رہنمائی دے رکھی ہے، مگر انسان ان تمام مخلوقات میں…
مزید پڑھیںفتنوں کو پہچانیں اور ان سے بچیں
6
7
8
مزید پڑھیںعورت مارچ، اسلامی روایات اور مغربی ایجنڈا
9
10