فتنوں کے دور میں مسلمان کا کردار
فتنوں کے دور میں مسلمان کا کردار اہم عناصرِ خطبہ : 01. موجودہ دور کے مختلف فتنے 02. قیامت سے پہلے آنے والے مختلف فتنے 03. فتنوں کے دور میں مسلمان کا کردار کیا ہونا چاہئے ! 04. فتنوں کے شر سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پہلا خطبہ محترم حضرات ! دنیا کی زندگی میں خیر اور شر دونوں موجود…