اسلام میں نظام کی پابندی کی اہمیت ﴿وَخَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ فَقَدَّرَهُ تَقْدِيرًا﴾ (الفرقان:2) اللہ تعالی نے کائنات کو پوری طرح درست طریقے سے اور ایک نہایت ہی مضبوط اور دقیق نظام کے ساتھ تخلیق فرمایا ہے، کائنات کی ہر چیز نہایت ہی منظم و منسق اور مناسب و موزوں پیدا فرمائی، کسی چیز میں کوئی بھی ، ٹیڑھ، دراز اور…