دائیں ہاتھ سے کھانے کا حکم
دائیں ہاتھ سے کھانے کا حکم عَن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ: لَا يَأْكُلَنَّ أحَدٌ مِنْكُمْ بِشِمَالِهِ، وَلا يَشْرَبَنَّ بِهَا فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْكُلْ بِشِمَالِهِ. وَيَشْرَبُ بِهَا، (أخرجه مسلم) (صحیح مسلم: كتاب الأشربة، باب آداب الطعام والشراب وأحكامهما.) عبداللہ بن عمر رضی اللہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں…