باہمی تعاون میں شکر ایک ناگزیر ضرورت ﴿فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَ لَا تَكْفُرُوْنِ۠۱۵۲﴾(البقرة:152) بندوں کا شکر ادا کرنے کے حوالے سے گذشتہ دو خطبوں میں ہم نے چند بنیادی باتیں جائیں ، جن کا خلاصہ یہ ہے کہ کسی کی نیکی اور احسان کے بدلے میں اس کا شکر ادا کرنا فطری، عقلی، اخلاقی اور شرعی طور پر…