چند امور جن سے شریعت نے منع کیا ہے
چند امور جن سے شریعت نے منع کیا ہے ایک جوتا پہن کر چلنے کی ممانعت: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنْ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ: لَا يَمْشِ اَحَدُكُم فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ، لِيُنْعِلُهُمَا جَمِيعًا أَو لِيَخْلَعهُمَا جَمِيعًا. (متفق عليه) (صحیح بخاری کتاب اللباس، باب لا يمشي في نعل واحدة، صحيح مسلم: كتاب اللباس والزينة، باب: استحباب لبس النعل في…