گناہوں کو مٹانے والے اعمال
گناہوں کو مٹانے والے اعمال اہم عناصرِ خطبہ : 01. گناہوں کو مٹانے والے اعمال کا تذکرہ اور ان کے فضائل 02. ایمان وعمل ِ صالح ، ایمان وتقوی ، توبہ واستغفار ، نماز ، روزہ ، صدقہ وخیرات 03. وضوء ، مساجد کی طرف جانا ، اذکار وادعیہ ، صبر کرنا ، درود شریف پڑھنا ۔۔۔۔ وغیرہ پہلا خطبہ…