اس مادی زندگی میں انسان مال کمانے کی مشین بن کر رہ گیا ہے۔ صبح سے شام تک اور شام سے رات بستر پر آگرنے تک ، بس ایک ہی فکر ستائے رکھتی ہے کہ کہاں سے کمانا ہے اور کہاں کہاں خرچ کرنا ہے۔ مال کمانے کے لیے بھی انسان طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے اور جائز…