صبر ایک ضرورت ﴿ وَ اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ ؕ وَ اِنَّهَا لَكَبِیْرَةٌ اِلَّا عَلَی الْخٰشِعِیْنَۙ﴾ (البقرة:45) صبر اور شکر زندگی کے لوازمات ہیں، جیسا کہ گذشتہ خطبہ جمعۃ المبارک میں ہم نے جاتا۔ اور حقیقت یہ ہے کہ انسان کی زندگی کے تمام تر معاملات انہی دو صفات کے گرد گھومتے ہیں۔ زندگی میں جو بھی معاملہ پیش آئے…