حقیقی کامیابی (1)
حقیقی کامیابی (1) ﴿ یَوْمَ لَا یَنْفَعُ مَالٌ وَّ لَا بَنُوْنَۙ۸۸ اِلَّا مَنْ اَتَی اللّٰهَ بِقَلْبٍ سَلِیْمٍؕ۸۹﴾(الشعراء:88، 89) گذشتہ جمعے ہم نے قرآن و حدیث اور عقلی دلائل کی روشنی میں یہ جانا کہ دل، عقل و شعور ، نور و فکر اور جذبات و احساسات کا مرکز ہے، دل پر آخرت کی کامیابی کا انحصار ہے جو کہ حقیقی…