غصہ کرنے کی مذمت
غصہ کرنے کی مذمت عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلاً قَالَ لِلنَّبِيِّ : أَوْصِي قَالَ: لا تَغْضَبُ، فَرَدَّ ذلك مرارًا، قَالَ: لَا تَغضَب (أخرجه البخاري). (صحيح بخاري: كتاب الأدب، باب الحذر من الغضب.) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا کہ مجھے آپ کوئی نصیحت فرما دیجئے تو…