تزکیہ و تربیت ضروری کیوں؟ ﴿هُوَ الَّذِیْ بَعَثَ فِی الْاُمِّیّٖنَ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِهٖ وَ یُزَكِّیْهِمْ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ ۗ وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍۙ﴾(الجمعة:2) گذشتہ خطبات میں دین کی ضرورت کے حوالے سے بات ہو رہی تھی اور سبب اس کا یہ ہے کہ اس دور میں مسلمان دین سے اس قدر دور…