خوشگوار زندگی کے چند اصول ﴿ قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙلَا شَرِیْكَ لَهٗ ۚ وَ بِذٰلِكَ اُمِرْتُ وَ اَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَ﴾(الانعام:161۔ 162) دنیا کی یہ زندگی اللہ تعالی کی اک بہت بڑی نعمت ہے، یہ زندگی بہت میٹھی، بہت رنگین بہت خوبصورت اور بہت پرکشش ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ اک…