حصول علم کی راہ میں درپیش رکاوٹیں ان الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد فقال ربنا جل وعلا قُلۡ هَلۡ يَسۡتَوِى الَّذِيۡنَ يَعۡلَمُوۡنَ وَالَّذِيۡنَ لَا يعلمون (الزمر - آیت 9) کہہ دے کیا برابر ہیں وہ لوگ جو جانتے ہیں اور وہ جو نہیں جانتے ؟ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يُرِدْ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا…
جیسا کروگے ویسا بھروگے (2) انسانی تاریخ کا بہت بڑا مشاہدہ اور تجربہ ہے کہ جو کسی کے لیے گھڑا کھودتا ہے وہ خود اسی میں گرتا ہے جو کسی پر ظلم کرتا ہے کوئی دوسرا اس پر ظلم کرتا ہے اسے مکافات عمل کہتے ہیں اسی کو سادہ الفاظ میں مشہور جملہ جیسا کروگے ویسا بھروگے سے تعبیر…
جیسا کرو گے ویسا بھروگے (1) یہ قانون فطرت ہے کہ انسان، جو بوئے گا وہی کاٹے گا گندم کاشت کرے گا تو گندم ہی کاٹے گا چاول بو کر چنے کی امید کرنا فضول ہے اسی طرح اسے اجر و ثواب بھی انھی اعمال کا ملے گا جو اس نے خود کیے ہیں۔ مقولہ مشہور ہے الدنیا مَزْرَعَۃُ…
جسم میرا مرضی میرے رب کی جسم اللہ نے بنایا اور کیا ہی کمال بنایا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ (الإنفطار : 6) اے انسان! تجھے تیرے نہایت کرم والے رب کے متعلق کس چیز نے دھوکا دیا؟ الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ (الإنفطار : 7) وہ جس نے تجھے پیدا کیا، پھر تجھے درست…
تذکرہ چند قربانیوں کا ابھی چند دن پہلے عید قربان کا عظیم دن گزرا ہے پوری دنیا میں موجود فرزندانِ اسلام نے اللہ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے لاکھوں جانور ذبح کیے ہیں لیکن یہ ایک ادنیٰ سی قربانی ہے اللہ تعالیٰ ہم سے اس بھی بڑی قربانیوں کا مطالبہ کرتے ہیں دین اسلام کی داستان قربانیوں سے بھری…
اسلام میں حیاء کی اہمیت اسلام میں حیاء کی اہمیت نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا فَإِنَّ الْحَيَاءَ مِنْ الْإِيمَانِ(بخارى/٢٤) حیاء ایمان کا حصہ ہے اور فرمایا الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنْ الْإِيمَانِ (بخاری/٩،مسلم /٣٥) ایمان کے ستر سے زائد شعبے ہیں اور حیاء ایمان کا ایک شعبہ ہے فرمايا الْحَيَاءُ لَا يَأْتِي إِلَّا…
آزادی حاصل کرنے کے بعد آزاد قوم کی ذمہ داریاں اللہ تعالٰی کا ہم پر بہت زیادہ فضل اور احسان ہے کہ اللہ تعالٰی نے ہمیں آزاد ملک میں آزادی کی نعمت سے نوازا ورنہ اگر آج ہم دنیا میں ان ممالک اور اقوام کی طرف دیکھیں جو ابھی تک کفار کی غلامی اور قبضے میں ہیں تو ان پر…
اچھی اور بری صحبت کے اثرات سچے لوگوں کے ساتھی بننے کے متعلق حکم الہی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ۔ (التوبة : 119) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ دو اینٹوں کی مثال ایک آدمی نے دو اینٹیں لی ایک اینٹ کو…
امن وامان کی اہمیت اور اس کے اسباب اہم عناصرِ خطبہ : 01. معاشرہ میں امن وامان کی اہمیت 02. مومن کا قتل بہت بڑا گناہ ہے 03. فساد بپا کرنے والے شخص کی سزا 04. امن وامان کیسے قائم ہو گا؟ پہلا خطبہ برادران اسلام ! امن وامان بہت بڑی…
مسلمان کی زندگی میں وقت کی اہمیت اہم عناصرِ خطبہ : 01. فارغ وقت ایک بہت بڑی نعمت ہے 02. فارغ وقت کو ضائع اور برباد کرنے کے مختلف ذرائع 03. وقت اور زمانے کی اہمیت 04. کم وقت میں بہت سے فوائد وثمرات حاصل کرنے کے ذرائع پہلا خطبہ محترم حضرات ! اللہ تعالی نے ہم پر بے شمار…