صبر کا مفہوم اور اس کی اہمیت وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلوةِ وَ إِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَشِعِينَ ) (البقره:45) گذشتہ خطبات میں صبر کی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کر رہے تھے، صبر یقینًا ایک بہت برای حقیقت ہے، زندگی میں ہر انسان کو، ہر روز اور تقریبا ہر شعبے اور ہر معاملے میں صبر کی کیفیت سے گزرنا پڑتا ہے،…