دوست اور ساتھی کا بیان
دوست اور ساتھی کا بیان ارشاد ربانی ہے: ﴿ اَلْاَخِلَّآءُ یَوْمَىِٕذٍۭ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ اِلَّا الْمُتَّقِیْنَ﴾ (سورہ زخرف: آیت: 67) ترجمہ: اس دن (گہرے) دوست بھی ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے سوائے پرہیز گاروں کے۔ عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِي اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: مَثَلُ الجَلِيسِ الصالح والسُّوء كحامل المسك ونافخ الكيْرِ، فَحَامِلُ المِسْكِ إِمَّا أَن يُحْذِيَكَ…