ماه جمادی الآخرة
ماه جمادی الآخرة وجہ تسمیہ : چونکہ اس مہینے میں سخت سردی کی وجہ سے پانی جم جاتا تھا اس لئے اس کا نام جمادی آخر پڑ گیا کیونکہ جمادی کے معنی جمنا کے ہوتے ہیں اور زمانہ جاہلیت میں اس کا نام زیاد ’’زیاء‘‘ تھا اور یا ایک قاتل عورت کا نام تھا جس کے نام پر اس ماہ…