ماه ربیع الاول
ماه ربیع الاول وجہ تسمیہ: چونکہ اس مہینے میں زمین بڑی زرخیز ہوتی تھی اس لئے اس مہینے کا نام رابیع الاول پڑ گیا اور رابیع کے معنی زرخیزی کے ہیں۔ اور اس مہینہ کو عہد جاہلیت میں ’’خوان‘‘ یعنی خیانت کرنے والا بھی کہا جاتا تھا۔ اہم واقعات : ٭ اس ماہ میں آپﷺ کو نبوت سے سرفراز کیا…