فجر کی سنت کی فضیلت
فجر کی سنت کی فضیلت عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: رَكْعَنَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيْهَا. (أخرجه مسلم) (صحیح مسلم، کتاب صلاة المسافرين وقصرها، باب استحباب ركعتي سنة الفجر والحث عليهما وتحفيفهما) عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا، فجر کی دورکعتیں (سنتیں) دنیا اور اس میں موجود تمام چیزوں…