نماز چھوڑ نے پر تنبیہ
نماز چھوڑ نے پر تنبیہ ارشادربانی ہے: ﴿فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيَّا﴾ (سوره مریم، آیت:59) ترجمہ: پھر ان کے بعد ایسے نا خلف پیدا ہوئے کہ انہوں نے نماز ضائع کر دی اور نفسانی خواہشوں کے پیچھے پڑ گئے سو ان کا نقصان ان کے آگے آئے گا۔ عن ابن عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنهُمَا…