ماہ رمضان المبارک
ماہ رمضان المبارک وجہ تسمیہ: چونکہ زمین اس ماہ میں تیز تپش کی وجہ سے خشک ہو جاتی تھی اس لئے اس کا نام رمضان پڑ گیا کیونکہ رمضان کے معنی تپش اور جلن کے ہوتے ہیں اور اہل عرب اس ماہ کو ’’نافق‘‘ یعنی مراہوا کہتے تھے۔ اہم واقعات: ٭ رسول الله پر وحی کی ابتداء اسی ماہ سے…