ٹخنوں کے نیچے کپر الٹکانا حرام ہے
ٹخنوں کے نیچے کپر الٹکانا حرام ہے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ مِنَ الْإِزَارِ في النَّارِ، (أخرجه البخاري). (صحیح بخاری: کتاب اللباس باب ما أسفل من الكعبين فهو في النار.) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا تہبند (وغیرہ) کا جو حصہ مختوں سے…