ماہ شوال کے چھ روزہ رکھنے کی فضیلت
ماہ شوال کے چھ روزہ رکھنے کی فضیلت عَنْ أَبِيْ أَيُّوْبَ الْأَنْصَارِي رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ اتَّبَعَهُ سِتًا مِنْ شَوَّالٍ كَانَ كَصِيَامِ الدَّهْرِ. (أخرجه مسلم). (صحیح مسلم: كتاب الصيام، باب استحباب صوم ستة أيام من شوال اتباعا لرمضان) ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ نبی کریمہ سے بیان کرتے ہیں کہ…