عشرۂ ذوالحجہ کے فضائل واعمال اہم عناصر خطبہ: 01.عشرۂ ذوالحجہ کی اہمیت 02.عشرۂ ذو الحجہ کے فضائل 03.عشرۂ ذو الحجہ میں مستحب اعمال 04.قربانی کی اہمیت برادرانِ اسلام! اللہ تعالیٰ نے چونکہ ہر انسان کو اپنی عبادت کیليے ہی پیدا کیا ہے اس ليے اسے چاہئے کہ وہ ہر لمحہ اس کی منشا کے مطابق گذارے اور اس کی عبادت…