مسجد کی اہمیت، فضیلت اور آداب مساجد، اللہ تعالیٰ کی پسندیدہ جگہیں ہیں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " أَحَبُّ الْبِلَادِ إِلَى اللَّهِ مَسَاجِدُهَا، وَأَبْغَضُ الْبِلَادِ إِلَى اللَّهِ أَسْوَاقُهَا " [ مسلم، المساجد، باب فضل الجلوس فی مصلاہ… : ۶۷۱ ] ’’اللہ تعالیٰ کے نزدیک تمام بلاد (جگہوں)…